مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی پولیس نے برطانوی احتجاجی مظاہرین کو کچلنے کے لئے برطانوی پولیس کے ساتھ تعاون کا اعلان کیا ہے۔نیویارک ، لاس انجلس اور بوسٹن پولیس کے سابق سربراہ " بیل براٹون" برطانوی مظاہرین کو کچلنے کے لئے برطانوی پولیس کا تعاون کرنے کے لئے برطانیہ روانہ ہوں گے ۔براٹن نے کہا کہ برطانوی وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون نے انھیں برطانیہ میں پولیس کی مشاورت کے لئے دعوت دی ہے۔
مہر نیوز- 14اگست 2011ء: امریکی پولیس نے برطانوی احتجاجی مظاہرین کو کچلنے کے لئے برطانوی پولیس کے ساتھ تعاونکا اعلان کیاہے۔
News ID 1383307
آپ کا تبصرہ